Showing posts with label ADAB(آداب)ETIQUETTE. Show all posts
Showing posts with label ADAB(آداب)ETIQUETTE. Show all posts

لباس کا بیان

لباس کا بیان


OR

وصف

زیرنظرکتاب میں لباس کے متعلق شرعی احکام وآداب بیان کرکے مختلف قسم کے لباسوں کا تذکرہ کرکے ان کا حکم بیان کیا گیا ہے نیز بے حجابی اوربے پردگی کی تردید کی گئی ہے اورحجاب وپردہ اپنانے کی نصیحت کی گئی ہے کیونکہ اسی میں عورتوں کی عفت وعصمت محفوظ رہ سکتی ہے۔

قربانی ، عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ

قربانی ، عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ



OR

وصف

زیر نظر کتاب ’’قربانی عقیقہ اور عشرہ ذی الحجہ‘‘مولانا محمد فاروق رفیع(مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ ،لاہور) کی اس مسئلہ پر تحقیقی وعلمی کاوش ہے ۔ جس میں موصوف نے قربانی کے تمام متعلقہ احکام ومسائل کو حتی الامکان خوب کھول کر بیان کیا ہے۔ہر مسئلہ کو قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔پھر کسی مسئلہ میں اگر کچھ اختلاف ہے تومختلف مذاہب وآراء کو نقل کرنے کےبعد کتاب وسنت کے قریب ترین مذہب کے راجح ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ قربانی کے مسائل کے ساتھ عقیقہ کے مسائل کافی مشابہت رکھتے ہیں ۔ فاضل مصنف نے حتیٰ الوسع اس کتاب میں عقیقہ کے تمام مسائل بھی یکجا کردئیےہیں۔اس کتاب کے اس ایڈیشن میں عشرہ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل بھی شامل کردئیے ہیں ۔کیونکہ قربانی کا تعلق بھی انہی ایام سے ہے اللہ تعالی اسے مؤلف،اس کے والدین،اساتذۂکرام اور اہل خانہ کے لیے اجر وثواب کا ذریعہ اور توشۂ آخرت بنائے (آمین) (م۔ا )

Waleema Aik Masnoon Dawat

Hair Etiquette

عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى صَبِيًّا حَلَقَ بَعْضَ رَأْسِهِ وَتَرَكَ بَعْضَ فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ احْلِقُوهُ كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ


It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet saw a boy, part of whose head had been shaven and part had been left. He forbade that and said: “Shave all of it, or leave all of it.”

ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ ایک 


لڑکے کو دیکھا کہ جس کا کچھ سر منڈا ہوا تھا اور کچھ سر منڈا ہوا نہیں تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 

نے اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا تمام سر منڈواؤ یا تمام سر پر بال رکھو۔


[Sunan An-Nasai, Book of Adornment, Hadith: 5048]



يوم الجمعة : أحرص وأحذر - العربية(Arabic)

يوم الجمعة : أحرص وأحذر

 


نبذة مختصرة

بوستر فيه فضائل يوم الجمعة التى يجب على المسلم أن يحرص عليها، وفيه أيضا بعض المحاذير التى يجب على المسلم أن يتجنبها يوم الجمعة.